
AL-Maarij Islamic network
June 20, 2025 at 07:39 AM
*آج کی حدیث مبارکہ*
*Hadees of the day*
*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھجور کے ایک تنے پر ( کھڑے ہو کر ) خطبہ دیتے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر بنا لیا تو وہ تنا رو پڑا یہاں تک کہ آپ اس کے پاس آئے اور اسے چمٹا لیا تو وہ چپ ہو گیا*
*جامع ترمذی505*
❤️
👍
😢
😭
❤
😮
🤲
32