گوھر معرفت
گوھر معرفت
May 22, 2025 at 03:49 PM
Ridabatool 🎗️ گناہ ہو جانا بُرا ہے لیکن پتا ہے بدترین گناہ کیا ہے ؟ گناہ کے بعدآپ اس گناہ کو لئے بیٹھے رہیں وہ گناہ آپ سے چپکا رہے اور آپ کو اس سے الجھن بھی نہ ہو رہی ہو، یہ وہ چیز ہے جو صغیرہ گناہوں کو "کبیرہ" بنا دیتی ہے۔ اللّٰہ نے قرآن میں ہمیں سادہ سا گناہوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے کہ توبہ کر لو۔ توبہ کے بدلے اللّٰہ آپ کے گناہوں کو بھی معاف کر دے گا، اور آئندہ اس گناہ کو سرزد ہونے سے بچا لے گا----

Comments