
گوھر معرفت
May 23, 2025 at 11:58 PM
*ظہور کی خوشبو | شہید مرتضیٰ آوینی*
*موعود کے ظہور کی خوشبو نے حق کے پروانوں کا دل بے چین کر دیا ہے اور انہیں ظہور کے منظر میں کھینچ لایا ہے*
*یا امام زماں! یہ صدی وہ صدی ہے کہ حق کرہء زمین پر حاکمیت حاصل کر لے گا انشاء اللہ اور مستقبل آپ کے انتظار میں ہی ہے!* ا
*شہید آوینی🥀*
❤️
1