گوھر معرفت
گوھر معرفت
May 24, 2025 at 03:40 PM
*💌 گناہ کا سایہ* *گناہ کا اثر سایہ کی مانند ہم سے چپکا رہتا ہے اور ہمارے وجود کو تاریک کردیتا ہے اور اسکے اثرات سایہ میں دوام کی مانند زمین کے اوپر ہمارے ساتھ ساتھ کھنچتے چلے آتے ہیں اور ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ بعض اوقات یہ سایہ ہم سے بہت زیادہ بڑا ہوجاتا ہے۔ ایک برے عمل کا اثر اس کے حجم سے کہیں زیادہ بڑا ہے، یہ فرق کرتا ہے کہ ہم نور کے مدمقابل کس زاویے میں کھڑے ہیں🥀*۔ *✅ #استاد_علیرضا_پناہیان🌸*

Comments