
گوھر معرفت
June 7, 2025 at 02:48 AM
💠 غدیر کے بغیر تو دین ادھورا رہ جاتا
➖ عید غدیر کے دن اسلامی ولایت یعنی لوگوں کے درمیان اللہ کی ولایت کی جھلک نظر آئی۔ اس طرح دین کامل ہوا۔ اس موضوع کی تشریح کے بغیر دین ناقص رہ جاتا اور یہی وجہ ہے کہ لوگوں پر اسلام کی نعمت تمام ہوئی۔
امام خامنہ ای
11 جولائی 1990
#آیت_اللہ_خامنہ_ای #امام_خامنہ_ای #رہبر #رہبر_معظم #اسلام #امام_علی #ولایت #امامت #خاندان_پیغمبر #محبت #عید_اکبر #غدیر #غدیر_خم #عید_غدیر #اتمام_نعمت
