
گوھر معرفت
June 18, 2025 at 07:58 PM
شبِ شہادت حضرت میثم تمارؐ
فراز دار سے میثمؑ بیان دیتے ہیں
رہے گا ذکرِ علیؐ ہم زبان دیتے ہیں
کٹ جائے زباں صاحبِ اظہار رہیں گے🌹💯✌🏻
دل میں تو فقط حیدر کرار رہیں گے
*✨🌙٢٢ ذی الحجہ 60 ہجری شہادت صحابی باوفا امیرالمومنین امام علیٔ حضرت میثم تمار اسدی جناب میثم تمارٔکو عشق علیِٔ کے جرم میں سولی چڑھایا گیا،🖤*
*میثم تمّار ایک غلام تھے جنہیں امام علی علیہ السلام نے خرید کر آزاد کردیا تھا*
*میثم کی شہادت امام حسین علیہ السلام کے کربلا میں داخل ہونے سے دس روز قبل ہوئی💔۔*
#شہادت_میثم_تمار