IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
June 20, 2025 at 02:05 AM
,*بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* *👈🏻🌙 23 ذی الحج 1446 ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️ 20 جون 2025 عِیسَوی* *👈🏻☀️ 07 ھاڑ 2082 بکـــــرمی* *👈🏻🌍 بــروز جمعہ شریف* حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ خبردار ! تم میں سے ہر شخص محافظ اور ذمہ دار ہے اور ہر شخص سے اس کی رعیت ( جو کوئی اور جو کچھ اس کی ذمہ داری میں ہے ) کے متعلق پوچھا جائے گا ۔ پس امیر ، جو لوگوں کا محافظ ہے ، اس سے ان کے متعلق پوچھا جائے گا ۔ مرد اپنے گھر والوں کا محافظ ہے ، اس سے ان کے متعلق پوچھا جائے گا ۔ عورت اپنے شوہر کے گھر اور اس کے بچوں پر محافظ ہے اس سے ان کے متعلق پوچھا جائے گا ، غلام اپنے مالک کے مال کا محافظ ہے ، اس سے اس مال کے متعلق پوچھا جائے گا الغرض ! تم سب کے سب راعی اور حاکم ہو اور تم سب سے تمہاری رعیت کے متعلق سوال کیا جائے گا *سنن ابو داؤد*
❤️ 1

Comments