IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
June 20, 2025 at 04:49 AM
👆 اپنے ڈیٹا لو لیک ہونے سے بچانے کے لیے اکاونٹ کی پراپر مانیٹرنگ کریں۔کم از کم ایک ماہ بعد اپنے پاسورڈز چینج کریں۔اپنے پاسورڈ کو مضبوط بنانے کے لیے special characters جس طرح کی ($#@*) کا استعمال کریں۔اور خدارا اپنے ماں بہن کی تصویریں اپنے موبائل میں رکھنے سے گریز کریں Shukria Writen by Muhammad Sheraz 💀
❤️ 1

Comments