
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
June 20, 2025 at 09:13 AM
ہمارے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ میں سنی ہوں، میں شیعہ ہوں، میں بریلوی ہوں۔ یہ ہمارے بنائے ہوئی چیزیں ہیں۔ خطبہ الحج الوداع کے موقع انہوں نے کہا تھا کہ ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ اس وقت یہ نہیں کہا گیا تھا کہ صرف سنی آپس میں بھائی بھائی ہیں ۔ لفظ صرف "مسلمان" استعمال ہوا تھا۔ تو خدارا آپس میں لڑائی جھگڑے سے دور رہیں۔ اس وقت ایران کو ہماری ضرورت ہے ، اور چند لوگ سنی شیعہ کا رولا ڈالی بیٹھی ہے۔ اس بات کو زہن نشین کریں اور اپنے سچے مسلمان ہونے کا ثبوت دیں ۔ اللہ تعالی ہمیں گناہ سے بچائے اور نیک کاموں کی توفیق عطا فرمائے ۔ امین❤
*Writed by Muhammad Sheraz*💀
❤️
👍
5