
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
June 20, 2025 at 02:17 PM
*اس طیارے کو "بی ٹو سپرٹ" بمبار کہتے ہیں۔*
یہ امریکہ کے اب تک کے سب سے اہم "ہتھیاروں" میں سے ایک ہے۔یہ ریڈار میں نہیں آتا۔ یعنی یہ طیارے ریڈار کو دھوکا دینے کی مکمل "صلاحیت" رکھتے ہیں۔۔۔ یہ جان کر آپ کو یقینا حیرانی ہوگی کہ یہ طیارہ امریکہ نے باقی ممالک تو دور کی بات اپنے اتحادیوں کو بھی نہیں دیا ہے۔ یہ امریکہ کی ایک کمپنی "NORTHROP GRUMMAN" نے تیار کیا ہے۔ اس کی رفتار انتہائی تیز ہے۔۔ ریڈار کے اطلاع دینے سے پہلے یہ وہاں سے نکل چکا ہوتا ہے،،،،،، یہی وجہ ہے کہ بی ٹو سپرٹ طیارے برائے فروخت نہیں ہیں۔۔ یہ امریکہ نے اسسرائیل کو بھی نہیں دیے ہیں۔ یہ امریکہ نے صرف اپنے لیے بنائے ہیں۔
فی الحال امریکہ ہی اس بمبار طیاروں کا مالک ہے،، ابھی تک کسی بھی دوسرے ملک کے پائلٹوں نے استعمال نہیں کی ہے اور نہ کبھی استعمال کریں گے۔ اس طیارے کی سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ یہ جوہری ہتھیار لے جا سکتا ہے۔۔۔ اگر یہ کہا جائے کہ بی ٹو سپرٹ بمبار طیارے امریکہ کا سب سے قیمتی "ہتھیار" ہیں۔۔ تو غلط نہیں ہوگا۔
امریکہ نے ایف 15 ایف 16 اور حتیٰ کہ ایف 35 بھی اسسسرائیل کو فروخت کیے ہیں لیکن "بی ٹو سپرٹ" بمبار طیارے کو ابھی تک اسسسسسرائیل کو بھی نہیں دیا اور نہ اپنے اتحادیوں کو دیے ہیں عراق،لیبیا اور افغانستان کے بعد شاید اس بار بی ٹو سپرٹ طیارے کو ایران پر بھی استعمال ہو جائیں، کیوں کہ یہ طیارے امریکہ کے مختلف ائیر بیسویں پر پہنچ چکے ہیں۔۔۔ اگر ایران نے معاہدہ نہیں کیا تو ممکن ہے یہ طیارے ایران پر حملہ کریں گے۔ اسکو ہیٹ بھی نہیں کیا جاسکتا،، ایران کے سپریم لیڈر سید آیت اللّٰہ خامنہ ای بار بار کہتے ہیں کہ "سپر پاور" صرف اور صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ انشاءاللّٰہ امید ہے کہ اس کو پہلی بار ایران ہی گرائے گا، جس طرح رافیل طیاروں کو پاکستان نے مار گرایا تھا۔۔۔ ایران کو اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں،،، کیوں کہ آج ایران نے اسسسرائیل کو کچھ زیادہ ہی بجا دیا، اس کی قیمت دو ارب ڈالرز ہے جن سے پاکستانی تقریباً 588 ارب روپے بنتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
