
DEENDUNYA
May 27, 2025 at 03:23 PM
قضا-22
حدیث میں ہے.
فجر اور عشاء کی نماز منافقین پر سب سے بھاری ہے. اگر ان کو انکے اجروثواب کا علم ہوتا تو ان نمازوں میں ضرور آتے خواہ انکو رینگتے ہوۓ آنا پڑتا.
اس لئے فجر کی نماز کے لئے جانے کا پورا اہتمام کرنا چاہۓ. اور اگر خدانخواستہ قضا ہوجاۓ تو قضا بھی فوراً ادا کریں. اسے دوسری نماز تک مؤخر نہ کریں.
آپ کے مسائل اور ان کا حل
جلد-2
صفحہ-360
مکتبۂ لدھیانوی کراچی
موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر
www.twitter.com/DEENDUNYA2
فالو کریں.
یا
وٹس ایپ چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.