
DEENDUNYA
June 3, 2025 at 03:14 AM
قربانی-04
قربانی کا جانور خود ذبح کرنا مستحب ہے.
کسی دوسرے سے بھی ذبح کروا سکتے ہیں لیکن خود بھی پاس موجود ہو.
مرد پر اولاد اور بیوی کی طرف سے قربانی واجب نہیں.
اگر اولاد بالغ اور مالدار ہے اور بیوی بھی مالدار ہے تو وہ خود قربانی کریں.
آپ کے مسائل اور انکا حل
جلد-4
صفحہ-167-166
مکتبۂ لدھیانوی کراچی
موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر
www.twitter.com/DEENDUNYA2
فالو کریں.
یا
وٹس ایپ چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.