
DEENDUNYA
June 3, 2025 at 05:10 PM
حج-1
ابو عبداللہ جلاء کہتے ہیں۔
میں ذوالحُلیفہ میں تھا، ایک نوجوان نے اہرام باندھنے کا ارادہ کیااور بار بار کہہ رہا تھا۔
اے میرے رب مجھے ڈر ہے کہ میں لبیک کہوں اور تو لا لبیک کہہ دے۔کئی مرتبہ یہی کہتا رہا۔ آخر ایک مرتبہ اُس نے زور سے لبیک اللھم کہا اور اسی میں روح نِکل گئی۔
(مسامرت)
فضائل حج
شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریا رح
اللہ پاک ہم سب کو اچھی طرح حج کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر
www.twitter.com/DEENDUNYA2
فالو کریں.
یا
وٹس ایپ چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.