DEENDUNYA
DEENDUNYA
June 4, 2025 at 03:22 PM
قربانی-07 قربانی کے لئے بھیڑ, دنبہ, بکری ایک سال گاۓ, بھینس دو سال اونٹ پانچ سال کا ہونا ضروری ہے اگر ایک دن بھی کم ہوا تو قربانی نہیں ہوگی. تاہم بھیڑ یا دنبہ چھ ماہ سے زیادہ ہو لیکن اتنا فربہ ہو کہ پورے سال والے بھیڑ دنبے جتنا لگتا ہو اسکی بھی قربانی درست ہے. آپ کے مسائل اور انکا حل جلد-4 صفحہ-168 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.
❤️ 1

Comments