DEENDUNYA
June 5, 2025 at 04:05 AM
قربانی-08
ان جانوروں کی قربانی جائز نہیں
اندھا, کانا یا جس کی ایک آنکھ میں روشنی نہ ہو.
ایک تہائی یا اس سے زیادہ کان کٹا ہو.
پیدائشی کان نہ ہوں.
لنگڑا ہو.
اتنا دبلا ہو کہ ہڈیوں میں گودا نہ ہو.
دانت بلکل نہ ہوں یا زیادہ تر دانت جھڑ گئے ہوں.
پیدائشی سینگ نہ ہوں یا جڑ سے نہیں ٹوٹے تو قربانی درست ہے. لیکن اگر سینگ جڑ سے ٹوٹے ہوں تو پھر قربانی درست نہیں.
جانور کو خارش ہو لیکن اثر صرف جلد تک ہو تو قربانی جائز ہے لیکن اگر خارش کا اثر گوشت تک ہو پھر قربانی جائز نہیں.
خصی جانور کی قربانی افضل ہے.
آپ کے مسائل اور انکا حل
جلد-4
صفحہ-168-169
مکتبۂ لدھیانوی کراچی
موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر
www.twitter.com/DEENDUNYA2
فالو کریں.
یا
وٹس ایپ چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.