DEENDUNYA
June 6, 2025 at 10:12 AM
قربانی-11
قربانی کی کھال کے پیسے مسجد یا کسی اور نیک کام میں دینا جائز نہیں.
یہ رقم کسی غریب کو ہی دینا جائز ہے.
آپ کے مسائل اور ان کا حل
جلد-4
صفحہ-169
مکتبۂ لدھیانوی کراچی
موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر
www.twitter.com/DEENDUNYA2
فالو کریں.
یا
وٹس ایپ چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.