Dr.Masoomi
June 13, 2025 at 04:19 AM
*ایرانی فوج کا ایرانی قوم کے نام پیغام*
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آزاد ملت ایران، بھائیوں اور بہنوں!
صیہونی خونخوار اور ظالم حکومت نے فضائی حملے کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین کی خلاف ورزی شروع کر دی ہے اور ملک کے کئی حصوں پر حملہ کیا ہے۔ ہم نے اب تک جنگ کا راستہ اختیار کرنے سے گریز کیا، لیکن اسلامی جمہوریہ کی فوج، پاسداران انقلاب کے ساتھ مل کر، اس ظالم اور ناپاک دشمن کی جارحیت اور ہمارے معصوم ہم وطنوں کے خون کی ندائی برداشت نہیں کرے گی اور نتن یاہو کو ایک سخت سبق سکھائے گی۔
ہماری عزیز قوم کو چاہیے کہ تحمل اور صبر کا مظاہرہ کرے، کسی بھی قسم کی افواہوں پر جو ممکنہ طور پر دشمن کی طرف سے پھیلائی جائیں، اعتماد نہ کرے، فوجی چوکیاں اور اڈوں کے قریب نہ جائے اور اس وقت کے لیے تیار رہے جب ہمارے عظیم قائد و رہبر کی طرف سے ہم سب کو اجتماعی ذمہ داری سونپی جائے گی۔
*اس وقت، فوج اور انقلابی گارڈ کی جنگی قوتیں آسمان میں مصروفِ کار ہیں۔*
▫️ *نتائج بعد میں ایرانی قوم کو بتائے جائیں گے۔*
❤️
👍
4