Dr.Masoomi
Dr.Masoomi
June 13, 2025 at 04:28 AM
💐 `علی و فاطمہ میاں بیوی کے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں` 🔷️ امام على عليه‌ السلام فرماتے ہیں: فَوَ اللّه‌ِ ما اَغْضَبْتُها و لا اَكْرَهْتُها عَلى اَمْرٍ حَتّى قَبَضَهَا اللّه‌ُ عَزَّوَجَلَّ اِلَيْهِ و لا اَغضَبَتْنى و لا عَصَتْ لى اَمرا و لَقَد كُنْتُ اَنْظُرُ اِلَيْها فَتَنكَشِفُ عَنِّى الهُمومُ وَالاَحزانُ۔ 📜 خدا کی قسم میں نے کبھی فاطمہ کو ناراض نہیں کیا، اور ان کو میں نے کسی کام کے لئے مجبور نہیں کیا، یہاں تک کہ اللہ نے انہیں اپنے پاس بلا لیا، اسی طرح فاطمہ نے بھی کبھی مجھے ناراض نہیں کیا، کبھی میری مرضی کے خلاف کوئی کام انجام نہیں دیا، میں جب بھی فاطمہ کی طرف دیکھتا تو میرے سارے غم اور دکھ دور ہو جاتے تھے۔ 📚 كشف الغمّة، ج 1، ص 363 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
❤️ 5

Comments