Dr.Masoomi
Dr.Masoomi
June 14, 2025 at 04:22 AM
*خطبہ عیدغدیر* *حضرت رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم نےفرمایا* يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ‏ لِيُبَلِّغِ‏ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ‏ أُوصِي مَنْ آمَنَ بِي وَ صَدَّقَنِي بِوَلَايَةِ عَلِيٍّ أَلَا أَنَّ وَلَايَةَ عَلِيٍّ وَلَايَتِي وَ وَلَايَتِي وَلَايَةُ رَبِّي عَهْداً عَهِدَهُ إِلَيَّ رَبِّي وَ أَمَرَنِي أَنْ أُبَلِّغَكُمُوه‏۔ *اے مسلمانو!* *حاضرین غائبین کو با خبر کردیں:* جو مجھ پر ایمان لایا اور جس نے میری تصدیق کی اسے میں علی(ع) کی ولایت کی وصیت کرتا ہوں، جان لو کہ علی(ع) کی ولایت میری ولایت ہے اور میری ولایت میرے رب کی ولایت ہے۔ یہ ایسا عہد و پیمان ہے جسے میرے پروردگار نے مجھ سے لیا ہے اور حکم دیا ہے کہ اس پیغام کو تم تک پہونچاؤں۔ 📚تفسير العياشي، ج‏۱، ص۳۳۴، [سورة المائدة(۵): آيت۶۷]
Image from Dr.Masoomi: *خطبہ عیدغدیر*  *حضرت رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم نےفرمایا* ...
❤️ 1

Comments