Dr.Masoomi
June 18, 2025 at 04:35 PM
زاہدان کے اہلِ سنت کے امام مولوی عبد الحمید: ہم اپنی سرحدوں کا دفاع کرتے ہیں، ایران ہمارا وطن ہے، اور ہم کسی غیر ملکی کو اس پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔۔ ہم اپنے مذہب، نسل اور زبان کے اختلاف کے باوجود، ایران کی ایک ہی قوم ہیں۔
👍
❤️
5