Dr.Masoomi
Dr.Masoomi
June 19, 2025 at 12:04 AM
`فراز دار سے میثم بیان دیتے ہیں` `رہے گا ذکر علی ہم زبان دیتے ہیں` ⭕ *٢٢ ذی الحجہ 60 ہجری شہادت صحابی باوفا امیرالمومنین امام علیٔ حضرت میثم تمار اسدی* 💔 📜 جناب میثم تمارٔ کو عشق علیِٔ کے جرم میں سولی چڑھایا گیا، میثم تمّار ایک غلام تھے جنہیں امام علی علیہ السلام نے خرید کر آزاد کردیا تھا میثم کی شہادت امام حسین علیہ السلام کے کربلا میں داخل ہونے سے دس روز قبل ہوئی۔ *#شہادت_میثم_تمار
Image from Dr.Masoomi: `فراز دار سے میثم بیان دیتے ہیں` `رہے گا ذکر علی ہم زبان دیتے ہیں`  ⭕ ...
😢 3

Comments