
Dr.Masoomi
June 19, 2025 at 03:44 AM
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*نظر انداز ہونے لگے تو تعلق دیکھے بغیر خاموشی سے کنارہ کر لیں کسی پر بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے کیونکہ رشتے بوجھ نہیں ہوتے۔🥺*
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*برے لوگوں کی برائی کی وجہ سے آپ اپنی اچھی صفات ترک مت کریں*
*صبر اور برداشت سے زندگی کے سفر کو شاندار طریقے سے جاری رکھیں یقیناً ایک دن آئے گا زیادتی کرنے والے آپ کے روبرو آئیں گے لیکن آپ سے آنکھیں ملانے کی ہمت نہیں ہو گی کیونکہ وقت اچھائی اور برائی کا صلہ اکثر دنیا میں بھی سامنے لے آتا ہے ،*
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*درست دروازے تک پہنچنے سے پہلے تمہیں بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں، بلکہ وہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔*
— شمس تبریزی
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*اپنی پریشانیوں کو رکھنے کی بہترین جگہ تمہاری پھٹی ہوئی جیب ہے، اپنی چھوٹی اور معمولی پریشانیاں اس پھٹی ہوئی جیب میں ڈال دو تاکہ وہ گر جائیں، اور جو بڑے مسائل ہیں، اُن کا حل تلاش کرو، پھر اُنہیں چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرو تاکہ وہ بھی آہستہ آہستہ اُس جیب سے گر جائیں۔*
❤️
👍
3