Dr.Masoomi
Dr.Masoomi
June 19, 2025 at 03:32 PM
‏آج شبِ جمعہ شبِ مغفرت، شبِ استجابتِ دعا ہے ‏میں پوری اُمتِ مسلمہ سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ امید مظلومینِ غزہ، ملتِ اسلامیہ کے غیور اور بےباک مجاہدین، رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ، اور مدافعینِ فلسطین و جمہوری اسلامی ایران کی نصرت و کامیابی اور عالمِ کفر کی شکست و نامرادی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کریں۔ ‏یاد رکھیں یہ جنگ فقط ایران اور اسرائیل کی نہیں یہ معرکہ اسلام اور کفر کے درمیان ہے۔ ‏باطل اپنی تمام تر مکاری و جارحیت کے باوجود شکست سے دوچار ہوگا، اور ان شاء اللہ وعدۂ الٰہی کے مطابق یہ کاروانِ حق سرخرو ہو کر ابھرے گا۔ ‏آئیں اس شبِ دعا کو اللہ کی بارگاہ میں گریہ و زاری، توبہ و استغفار اور مظلومین و مجاہدین کے حق میں دعاوں سے آباد کریں،ان شاءاللہ فتح ہمیشہ حق کا مقدر ہے-
❤️ 👍 6

Comments