
📡Mianwali News📡
June 18, 2025 at 09:21 AM
*میانوالی/ڈراوننگ ایمرجنسی*
میانوالی ۔ ریسکیوکنٹرول روم کوداود خیل سے ڈراوننگ ایمرجنسی کی کال موصول۔۔۔۔
میانوالی۔کالر کیمطابق داود خیل اڈا کے قریب نہر تھل میں ایک نوجوان ڈوب گیا۔
میانوالی ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
میانوالی۔ریسکیو1122کے تیراک اور غوطہ خوروں نے ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لئے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن شروع کر رہی ہیں۔