📡Mianwali News📡
📡Mianwali News📡
June 18, 2025 at 03:37 PM
*نام: محمد شاہ زین ولد محمد مجید* عمر :14 سال اج شام ساڑھے تین بجےگھر سے نکلا ابھی لاپتہ ہے ۔محلہ گارڈن کالونی پپلاں شہر کا رہائشی ہے۔بچے نے سلکی گرے کلر کا سوٹ پہن رکھا ہے اور اس کے پاس بیگ بھی ہے جس میں کتابیں موجود ہیں جس کسی ساتھی کو نظر ائے وہ درج زیل نمبروں پہ رابطہ کرے 03059793587 0301 4911918 03062339689 03000717143
Image from 📡Mianwali News📡: *نام: محمد شاہ زین ولد محمد مجید* عمر :14 سال  اج شام ساڑھے تین بجےگھر...
😢 3

Comments