📡Mianwali News📡
📡Mianwali News📡
June 19, 2025 at 05:45 PM
*نیو سکیم ٹیکسی کار گورنمنٹ اف پنجاب* *20 جون کے بعد حکومت کے طرف سے ٹیکسی کار سکیم کا پروگرام شروع ہونے جا رہا ہے جس میں کیش قیمت پر آسان قسطوں میں ٹیکسی کار پنجاب کے رہائشی افراد کو مہیا کی جائے گی اس میں پنجاب کے رہائشی مرد و خواتین درخواست دے سکتے ہیں اس کی آن لائن رجسٹریشن ہوگی* . *اس میں ڈیفالٹر اور کریمنل ریکارڈ کے حامل افراد درخواست نہیں دے سکتے لرننگ لائسنس یا ریگولر لائسنس ہونا بنیادی شرط ہے جو دوست ٹیکسی کار میں درخواست دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ آج ہی اپنا لرننگ لائسنس بنوائیں یا ایکسپائر لائسنس کو رینیو کروائیں VON
Image from 📡Mianwali News📡: *نیو سکیم ٹیکسی کار گورنمنٹ اف پنجاب*  *20 جون کے بعد حکومت کے طرف سے ...
😂 1

Comments