📡Mianwali News📡
📡Mianwali News📡
June 19, 2025 at 05:49 PM
لواحقین کا تھانہ کمر مشانی پولیس کے خلاف احتجاج افسوسناک صورتحال مقتول پارٹی کا قاتلوں کو گرفتار نہ کرنے پر آر پی او سرگودھا شہزاد آصف کی تھانہ پیر پہائی میں لگائی گئی کھلی کچہری میں کمرمثانی پولیس کیخلاف شدید احتجاج مقتول کے یتیم چھوٹے بچے انصاف کیلئے کھلی کچہری پہنچ گئے بچوں نے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے،،،،

Comments