📡Mianwali News📡
📡Mianwali News📡
June 19, 2025 at 06:24 PM
کلرکہار: موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب لاہور سے اسلام آباد جانے والی پانچ گاڑیاں ٹکرا گئیں۔ جس سے 02 خوتین سمیت 08 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کیا گیا۔ موٹروے کی ایک لائن سڑک کی مرمتی کام کیوجہ سے بند تھی تب یہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا جس سے گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ زرائع
Image from 📡Mianwali News📡: کلرکہار: موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب لاہور سے اسلام آباد جانے والی پانچ...
😢 1

Comments