
📡Mianwali News📡
June 20, 2025 at 03:45 AM
ایسی بچیاں جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی ابھی نہیں ہوئی، وہ متعلقہ فارم مکمل کر کے اپنے ضلع کے زکوٰۃ دفتر میں جمع کروائیں۔ انشاءاللہ، 10 سے 12 دن کے اندر حکومت کی جانب سے دو لاکھ روپے کا چیک فراہم کیا جائے گا، جس سے وہ اپنی ضروریات کا سامان خرید سکیں گی۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس اطلاع کو آگے ضرور شیئر کریں تاکہ مستحقین اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں...

❤️
7