
📡Mianwali News📡
June 20, 2025 at 09:37 AM
*میانوالی/لاشیں مل گئیں.*
ہرنولی کے قریب چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے باپ بیٹا کی لاشیں مل گئی
گزشتہ روز 3 افراد نہر میں ڈوب گئے تھے ،
11 سالہ شیریں کی تلاش جاری
پائوں پھسلنے سے نہر میں گرنے والی11 سالہ شیریں کو بچانے کے لیے بھائی اور والد بھی نہر میں کود گئے تھے.
😢
🙏
❤️
25