📡Mianwali News📡
June 20, 2025 at 11:00 AM
ہرنولی : چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے باپ بیٹے کی نعش ریسکیو 1122 اہلکاران نے دن رات کی محنت شاقہ کے بعد برآمد کر لیں جبکہ بچی کی نعش بقایا ہے
ڈاکٹر ندیم چوہدری دنیا نیوز / دنیا میڈیا گروپ کندیاں
😢
👍
5