
📡Mianwali News📡
June 20, 2025 at 12:00 PM
چینی پر اربوں ڈالر کی کمائی۔۔۔
پہلے ملز مالکان نے اپنی چینی بیرون ملک بیچ کر ملک میں چینی مہنگی کرائی اور اپنا اسٹاک مہنگے داموں بیچا۔ اب چینی باہر سے منگا کر بھی پیسے کمائیں گے۔
شہباز شریف حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی، شوگر ملز نے یقین دلایا ملک میں وافر چینی ہے، جب چینی کی قیمت 190 روپے کلو تک پہنچی تو اب حکومت 5 لاکھ ٹن چینی ’درآمد‘ کر رہی ہے۔
لاجواب حکومت، کمال سروس، بہترین منتظم
😂
😮
🙏
😢
7