📡Mianwali News📡
June 20, 2025 at 03:51 PM
اس دن کندیاں چک 4 ڈی بی میں ق ت ل ہوا تو اسکی وجہ معلوم ہو گی ہے
مجھے تو اس بات کی سمھج نہیں آتی میانوالی والوں کو ہو کیا گیا چھوٹی چھوٹی بات پہ بندا قتل میری تو یہی دعا ہوگی اللہ پاک قاتلوں کو اپنے پیاروں کے دکھ دیکھنے نصیب کرے
تب پتا چلے گا انسانی جان کی قیمت کا
*Tabassum*
👍
😢
4