📡Mianwali News📡
📡Mianwali News📡
June 20, 2025 at 03:52 PM
چک 4 ڈی بی کندیاں /۔ نوجوان کے قتل کی وجہ توبہ توبہ توبہ جہالت جہالت اور جہالت کی انتہا ہو گئی ہمارے کتے کو کیوں مارا بد بختوں نے بندے کو ہی مار ڈالا انسان کی قیمت کتے سے بھی کم ہو گئی کندیاں کے چک 4 ڈی۔ بی تھانہ کندیاں کے قتل کیس میں مقتول رہتاس عرف کاکا کے والد نے ایف آئی آر میں لکھوایا ہے کہ اس کے بیٹے کو 4 قاتلوں نے ان کے کتے کو کچھ مار پیٹ کرنے کی بناء پر غصے میں آ کر فائرنگ کر کے جان سے مارا ہے یہ کتنی جہالت ہے اشرف المخلوق کو جانور سے بھی کم تر سمجھ لیا اللہ ہی ہدائت دے جی VON
😢 🙏 18

Comments