Rahimia | رحیمیہ
May 28, 2025 at 02:09 AM
*انسانی شناختوں کے قرآنی تناظر میں* *نسلی برتری کے علاقائی اور عالمی نظاموں کی تباہ کاری کا جائزہ* *خُطبۂ جمعۃ المبارک* حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله *بتاریخ:* 25؍ ذو قعدہ 1446ھ / 23؍ مئی 2025ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس *خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی* ’’يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّاُنْثٰى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْا ۚ اِنَّ اَكْـرَمَكُمْ عِنْدَ اللّـٰهِ اَتْقَاكُمْ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلِيْـمٌ خَبِيْـرٌ‘‘ (49 - الحجرات:13) ترجمہ (قرآن عزیز): ”اے لوگو! ہم نے تمہیں ایک ہی مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے اور تمہارے خاندان اور قومیں جو بنائی ہیں تاکہ تمہیں آپس میں پہچان ہو، بے شک زیادہ عزت والا تم میں سے اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سے زیادہ پرہیزگار ہے، بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا خبردار ہے“۔ *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ تقسیمِ انسانیت کا ابلیسی نظریہ ✔️ انسانی نسلوں میں فطری تنوع اورقومی تشخص ✔️ انسانی شناختوں کا قرآنی تصور ✔️ انسانی تقسیم کا خود ساختہ نظریہ ✔️ نسلی برتری کی بنیاد پر انسانی حقوق کا تصور ✔️ سامراج کی سفاکانہ تاریخ اور موجودہ حکمتِ عملی کا جائزہ ✔️ دینِ اسلام کی مساواتِ انسانی پر مبنی تعلیمات ✔️ سفید فام نسل پرستی سے انسانیت کو لاحق خطرات ✔️ دینِ اسلام کے انسانیت پر اِحسانات ✔️ نفرت، اسلحہ اور تیسری دنیا کی لیبارٹریاں ✔️ تقسیمِ انسانیت کا نظریہ اور شعوری بیداری کی ضرورت مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇 *یوٹیوب* https://youtu.be/DFLRvSKabv4?si=40Y626q74MYXmunA *فیس بُک* https://www.facebook.com/share/v/1Nrf3VbkSX/ بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute *منجانب: رحیمیہ میڈیا*
❤️ 👍 28

Comments