Rahimia | رحیمیہ
June 18, 2025 at 01:13 AM
قرآن حکیم کی انسان دوست رہنمائی کے تناظر میں
*طبقاتی معیشت کی ہلاکت خیزی کا جائزہ*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک*
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
*بتاریخ:* 16؍ ذوالحجہ 1446ھ / 13؍ جون 2025ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی*
وَلَقَدْ مَکَّنَّاکُمْ فِی الْاَرْضِ وَجَعَلْنَا لَکُمْ فِیْہَا مَعَایِشَ قَلِیْلًا مَّا تَشْکُرُوْنَ(7 - الاعراف:10)
ترجمہ: ’’اور ہم نے تمہیں زمین میں جگہ دی اور اس میں تمہاری زندگی کا سامان بنا دیا، تم بہت کم شکر کرتے ہو‘‘۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ انسانوں کی سماجی زندگی اور وسائل پر تصرف
✔️ محروم المعیشت؛ ایک غیر فطری تصور
✔️ شکر کا معاشی تصور
✔️ سماجی نظام کو پرکھنے کا طریقہ
✔️ پاکستان کے قومی معاشی وسائل اور عوامی حالت
✔️ قرضوں کی معیشت
✔️ قرض لینے والے اور بوجھ اُٹھانے والے طبقات
✔️ معاشرتی تباہی کے دو بڑے اسباب (امام شاہ ولی اللہؒ کا نقطۂ نظر)
✔️ خسارے کا بجٹ اور قرضوں کی سائنس
✔️ طبقاتی سماج اور خوشامدی اَخلاق
✔️ ٹیکسوں کی معیشت، اَخلاقی بربادی اور قانونِ قدرت
✔️ بجٹ کی حقیقت اورماہرینِ معیشت کا فقدان
مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇
*یوٹیوب*
https://youtu.be/5z_W_wwGYr0
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا*
❤️
👍
30