ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
June 8, 2025 at 11:56 PM
*Being ab oOverthinker!*
Just the heart wants.....
کبھی جو آؤ گے مجھ کو ملنے
تو ساتھ اپنے گلاب لانا
ہیں دل میں اٹھتے سوال سارے
جو بھی تم ان کا جواب لانا
~ 🌸🍃

❤️
👍
❤🩹
😢
❤
🙏
♥
🇦🇫
🌸
🌼
129