ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
June 15, 2025 at 08:06 PM
.......
اگر آپ کسی سے بات کرنا چاہتے ہیں اور کوئی انسان آپ کو مسلسل ignore کر رہا ہے! اور اگر کبھی بات کرے بھی تو یہ کہہ دے کہ میں busy تھا یا time نہیں ملا تو یہ تو بات نہ کرنے کا بہانا ہوا ناں!
دنیا کا کوئی بھی انسان all time فری نہیں ہوتا! ہاں مگر جس کو آپ سے بات کرنی ہوتی ہے وہ busy ہو کر بھی آپ سے بات کر لے گا اور جسے بات ہی نہیں کرنی وہ بہانے ہی بنائے گا! بات time کی نہیں priorities کی ہوتی ہے!
آپ کسی کے لیے اہم ہیں تو وہ انسان آپ کو ignore کر ہی نہیں پائے گا! خود کو اس جھوٹ سے مت بہلائیں کہ کوئی busy تھا تو بات نہیں کر پایا!
اگر کوئی آپ کو مسلسل اگنور کر رہا ہے busy ہے تو اپنی sence use کیجیئے اس سے پہلے کے لوگ آپ کو non sence بنا دیں!
👍
❤️
😢
😭
💯
💐
😂
🫀
✨
❤🩹
109