
Education Is Everything
June 9, 2025 at 02:00 PM
پاکستانی بری فوج کے سربراہان آرمی چیف کہلاتے ہیں اور جنرل کا عہدہ رکھتے ہیں۔ اب تک سترہ جنرلز ادارے کی سربراہی کر چکے ہیں۔
1۔ جنرل سر فرینک والٹر میسروی (1947ء - 1948ء)
2۔ جنرل ڈگلس ڈیوڈ گریسی (1948ء - 1951ء)
3۔ فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان (1951ء - 1958ء)
4۔ جنرل محمد موسیٰ (1958ء - 1966ء)
5۔ جنرل محمد یحییٰ خان (1966ء - 1971ء)
6۔ جنرل ٹِکا خان (1971ء - 1972ء)
7۔ جنرل گل حسن خان (1972ء - 1976ء)
8۔ جنرل محمد ضیاء الحق (1976ء - 1988ء)
9۔ جنرل مرزا محمد اسلم بیگ (1988ء - 1991ء)
10۔ جنرل آصف نواز جنجوعہ (1991ء - 1993ء)
11۔ جنرل عبد الوحید کاکڑ (1993ء - 1996ء)
12۔ جنرل جہانگیر کرامت (1996ء - 1998ء)
13۔ جنرل پرویز مشرف (1998ء - 2007ء)
14۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی (2007ء - 2013ء)
15۔ جنرل راحیل شریف (2013ء - 2016ء)
16۔ جنرل قمر جاوید باجوہ (2016ء - 2022ء)
17۔ جنرل عاصم منیر (2022ء - جاری)