Education Is Everything
Education Is Everything
June 9, 2025 at 02:00 PM
*پانی پت کی تین اہم لڑائیاں* ہندوستان کی تاریخ میں بہت اہم ہیں: Bin Ashraf GK Academy 1. *پہلی پانی پت کی لڑائی (1526)* - *مقابل:* بابربمقابلہ ابراہیم لودھی - *نتیجہ:* بابر کی فتح، اور مغل سلطنت کا قیام 2. *دوسری پانی پت کی لڑائی (1556)* - *مقابل:* Akbar بمقابلہ Hemu - *نتیجہ:* Akbar کی فتح، 3. *تیسری پانی پت کی لڑائی (1761)* - *مقابل:* احمد شاہ ابدالی (دلہي پر حملہ آور افغان سردار) بمقابلہ مرہٹہ فوج - *نتیجہ:* احمد شاہ ابدالی کی فتح، مرہٹوں کو بھاری نقصان

Comments