Education Is Everything
Education Is Everything
June 18, 2025 at 05:55 AM
حضرت خدیجہؓ کا لقب :: طاہرہ 📌 حضرت ابو بکرؓ کا لقب :: صدیق 📌 حضرت عمرؓ کا لقب :: فاروق 📌 حضرت عثمانؓ کا لقب :: ذوالنورین 📌 حضرت علیؓ کا لقب :: شیرِ خدا 📌 سب سے پہلا خلیفہ :: حضرت ابو بکرؓ 📌 قرآن پاک کا پہلا حافظ :: حضرت محمد ﷺ 📌 قرآن کو کتابی شکل میں جمع کیا :: حضرت ابو بکرؓ 📌 سب سے طویل عمر والے صحابی :: حضرت انسؓ 📌 یوم الفرقان (جنگ بدر) :: 17 رمضان 📌 غزوہ احد کب ہوا :: 3 ہجری 📌 سب سے پہلے ہجرت کس نے کی :: حضرت عثمانؓ 📌 نبی ﷺ کی ہجرت مدینہ کی طرف ہوئی :: 622ء 📌 مدینہ میں اسلام کا پہلا مدرسہ :: صفہ

Comments