News18 Urdu اردو
News18 Urdu اردو
June 17, 2025 at 06:28 PM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ پر بڑا بیان دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کہاں چھپے ہوئے ہیں۔ ہم انہیں آسانی سے نشانہ بنا سکتے ہیں، لیکن ہم انہیں ابھی نہیں ماریں گے۔ https://urdu.news18.com/news/international/donald-trump-big-statement-on-iran-we-know-where-khamenei-is-hiding-but-we-will-not-kill-imt-549576.html

Comments