News18 Urdu اردو 
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 18, 2025 at 10:54 AM
                               
                            
                        
                            امریکہ نے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز USS Nimitz کو بحیرہ جنوبی چین سے ہٹا کر مشرق وسطیٰ کی طرف روانہ کر دیا ہے۔ لیکن اس سے پہلے چین نے اپنے دو طیارہ بردار جہاز لیاؤننگ اور شانڈونگ کو بحر الکاہل میں اتار دیا۔ جانئے چین نے یہ قدم کیوں اٹھایا ہے؟
https://urdu.news18.com/news/international/big-news-china-shows-strength-in-pacific-ocean-aircraft-carrier-520-times-fighter-jet-fly-japan-expresses-concern-imt-549713.html