News18 Urdu اردو
News18 Urdu اردو
June 18, 2025 at 12:55 PM
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی ‘موساد’ پر جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے ایران نے اپنے شہریوں سے خصوصی اپیل کی ہے۔ ایران نے اپنی اپیل میں کہا ہے کہ ہوشیار رہیں، آپ کی گلی میں بھی جاسوس چھپا ہو سکتا ہے۔ https://urdu.news18.com/news/international/iran-mossad-spy-warning-guidelines-social-media-monitoring-amid-war-with-israel-imt-549761.html

Comments