News18 Urdu اردو
News18 Urdu اردو
June 18, 2025 at 01:27 PM
آسٹریلیا کو اپنی کپتانی میں دو بار عالمی چیمپئن بنانے والے اس کرکٹر کی لو اسٹوری بھی کافی دلچسپ ہے۔ دنیا کے خطرناک ترین گیندبازوں کو کرکٹ کے میدان پر دھول چٹانے والا یہ کرکٹر محبت کی پچ پر باآسانی بولڈ ہو گیا۔ ان کی لو اسٹوری اسٹیڈیم سے شروع ہوئی تھی۔ https://urdu.news18.com/news/sports/know-interesting-love-story-of-australian-former-cricket-captain-ricky-ponting-who-fell-in-love-with-law-student-rianna-jennifer-cantor-imt-549767.html

Comments