
News18 Urdu اردو
June 18, 2025 at 03:20 PM
وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ’’اب اور ایک ہفتہ پہلے کی صورتحال میں بڑا فرق ہے، کوئی نہیں جانتا کہ میں کیا کرنے والا ہوں۔ اگلا ہفتہ بڑا ہو سکتا ہے، شاید ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں کچھ ہوگا‘‘۔
https://urdu.news18.com/news/international/america-next-week-will-be-very-big-trump-statement-new-twist-in-iran-israel-war-know-latest-updates-here-imt-549798.html