News18 Urdu اردو
News18 Urdu اردو
June 18, 2025 at 06:26 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کروشیا کے دورے پر ایک بار پھر پڑوسی ملک پاکستان کو جم کر پھٹکار لگائی ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی انسانیت کی دشمن ہے۔ میں پہلگام حملے کے بعد ہمیں دی گئی حمایت کے لیے کروشیا کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ https://urdu.news18.com/news/international/pm-narendra-modi-croatia-speech-on-israel-iran-war-says-solution-come-with-diplomacy-imt-549854.html
😂 2

Comments