News18 Urdu اردو
News18 Urdu اردو
June 19, 2025 at 12:31 PM
ششی تھرور کو کانگریس کی پالیسیوں سے اختلاف ہے، لیکن وہ پارٹی چھوڑنے کے بجائے کارروائی کا انتظار کر رہے ہیں۔ تھرور 16 سال سے کانگریس میں ہیں اور تین بار ایم پی رہ چکے ہیں۔ https://urdu.news18.com/news/nation/shashi-tharoor-questions-congress-policies-but-why-not-resigning-waiting-awaits-action-hwk-550083.html

Comments