
News18 Urdu اردو
June 20, 2025 at 09:52 AM
ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تہران ، واشنگٹن سے بات چیت تب تک نہیں کرے گا جب تک اسرائیلی حملے جاری رہیں گے ۔ عباس عراقچی نے انتخاب نیوزآؤٹ لیٹ سے بات چیت میں کہا کہ امریکہ سے مذاکرات کا خواہاں ہے لیکن ہمارا جواب نفی میں ہے۔
https://urdu.news18.com/news/international/israel-iran-war-iran-refuses-nuclear-talks-with-america-after-trumps-window-of-two-week-abi-550195.html