
ᰔᩚ𝔾𝕙𝕦𝕝𝕒𝕞‿𝔾𝕙𝕠𝕦𝕤ᰔᩚ
May 27, 2025 at 01:33 AM
بیٹا: ہیلو پاپا کہاں ہو؟
باپ: جی بیٹا کام پر ہوں کیوں پوچھ رہے ہو؟
بیٹا: اوکے، جلدی آو، تمہارا موبائل چھوٹ گیا ہے۔ اب وہ امی کے ہاتھ میں ہے
باپ: اوے اب تو مارا گیا۔ اس کا دھیان ہٹانے کی کوشش کرو
میں آرہا ہوں
بیٹا: اب وہ موبائل اوپن کر چکی ہیں۔ اور اب میسیجز پڑھنا شروع کر چکی ہیں۔
باپ: پلیز رونا شروع کرو یا کسی بیماری کا ناٹک کرو یا زمین پر ہی گر جاؤ
بیٹا: اب امی رونا شروع کر چکی ہیں۔ اور اپنا ہاتھ سر پر رکھ چکی ہیں۔
باپ: اوکے، تم دلاسا دیتے رہو میں گھر کے قریب پہنچ چکا ہوں
بیٹا: میں انتظار کر رہا ہوں، اب وہ زمین پر پوری طرح گر چکی ہیں۔
باپ : میں پہنچ گیا۔ دروازہ کھولو
بیٹا: ہلو پاپا آپ نے بہت دیر کر دی
باپ: تمہاری امی کہاں ہے
بیٹا: وہ تو صبح ہی مارکیٹ گئی ہے
میرا ناشتہ رکھنا بھول گئی تھی۔ اور مجھے بہت بھوک لگی تھی۔ اس لئے۔۔۔۔
باپ کہتا ہے کہ مجھے اپنے بیٹے کی حرکت اور بہانہ پر غصہ نہیں آیا، بلکہ اپنی حماقت پر غصہ آیا۔ اس لئے کہ میرا موبائل میرے پاس تھا اور اسی سے پورے راستے بات کرتے ہوے گھر بھاگا آ رہا تھا۔
(عربی سے ترجمہ)
😂
3